عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )لیجنڈ کامیڈین مرحوم عمر شریف کی نماز جنازہ ان کے نام سے منسوب عمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں عوام نےبڑی تعداد میں شرکت کی ، عمر شریف کی تدفین عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AeuFib
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments