وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، نئے ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق مشاورت سمیت دیگر امور پر گفتگو، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، ملاقات میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق مشاورت سمیت دیگر امو رپر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BgiEKv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments