لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر اہم ترین تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ جنرل ندیم احمد انجم آئی ایس آئی کے نئے سربراہ ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BiOJ4r
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments