نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ چین نے ایران اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی میں لیڈر شپ کا رول ادا کیا،چین کے صدر کی یہ تاریخی کامیابی ہے، سعودی عرب اور ایران کو اپنے سفارتی تعلقات ازسر نوبحال کرنے چاہئیں، پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YluhMk4
via IFTTT
0 Comments