دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، علی امین گنڈاپورمسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قرار،درخواست ضمانت بھی خارج 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں علی امین گنڈاپورکو مسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قراردیدیا اور درخواست ضمانت بھی خارج کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/damA2Vb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments