پنجاب کی نگران حکومت کاعمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان اور یاسمین راشدکے خلاف ثبوت چھپانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1OQilUL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments