آڈیو لیکس معاملہ؛ رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ، ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف آڈیو لیکس کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/79vncrF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments