حکومت نے بجلی صارفین کو زور دار جھٹکا دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب روپے سرچارج لینے کافیصلہ کرتے ہوئے منظوری دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hbfAGCn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments