اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے میں صرف چند منٹ ہی باقی رہ گئے ہیں لیکن ابھی تک شہریار آفریدی کی درخواست کی شنوائی نہیں ہو ئی ہے تاہم اب انہوں نے اس پر خاموشی توڑتے ہوئے رد عمل جاری کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38551Bs
via IFTTT
0 Comments