” میں کوئی نجومی تو نہیں ہوں کہ ۔۔“شہبازشریف پارلیمنٹ پہنچ گئے ، صحافی کے سوال پر انتہائی دلچسپ جواب دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو سینیٹ انتخابات کیلئے کوٹ لکھپت جیل سے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچا دیا گیاہے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں کوئی نجومی تو نہیں ہوں کہ پتا چلے کہ کون جیتے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q6NbnL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments