اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا جو کہ اسلام آبادہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس میں بھی جمع کروا دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/309jJ5K
via IFTTT
0 Comments