سینیٹ انتخابات ،سید یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان قومی اسمبلی میں آمنا سامنا ہوا تو دونوں رہنماﺅں نے کیا کیا ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا آغاز ہو چکاہے جو کہ شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sH2NzS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments