سینیٹ انتخابات، قومی اسمبلی میں پہلا ووٹ فیصل واوڈا نے کاسٹ کیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ انتخابات کیلئے 37 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3870Uop
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments