کورونا وائرس سے مزید 15 پاکستانی جاں بحق ، ایک ہزار 808 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 15افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 808نئے کیسز سامنے آگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AUpeXm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments