لاہور میں تیز بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام شدید متاثر، اہم علاقے بجلی سے محروم 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں بارش کے باعث لیسکو کے 230سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ،فیڈرز ٹرپ ہونے اور دیگ فنی خرابیوں کے باعث متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hWnqo8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments