بلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے نے شدید تباہی مچادی ہے جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bmb011
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments