پاکستان میں کورونا وائر س کے سبب اموات کی مجموعی تعداد28ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آٓن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید46افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار 32ہوگئی ہےجبکہ ایک ہزار453 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےہیں جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 55 ہزار321 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lfKfWG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments