ابھی تک ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کو ڈھونڈ کر حکومت ان کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے ؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے ابھی تک ویکسی نیشن نہ کروانے والوں سے رابطہ کرنے اور انہیں ویکسین لگوانے پر قائل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lk3RJ8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments