”انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پر مقدمہ نہیں کر سکتے کیونکہ انہیں ۔۔۔“رمیز راجہ نے سب سے بڑا بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )رمیز راجہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پر مقدمہ نہیں کر سکتے ، انہیں سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر چھوٹ مل سکتی ہے ،کمیٹی نے رمیز راجہ سے سوال کیا کہ پاکستان کے ساتھ مغربی بلاک کے خلاف کون کھڑا ہو گا ؟ جس پر چیئرمین پی سی بی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ صاف ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ljoLbf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments