بجلی کے ہیٹر ، گیزر استعمال کرنے والوں کو 7روپے یونٹ تک ریلیف دینگے، فواد چودھری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ بجلی کا سیزنل پیکج منظور کر لیا گیا ہے ، سردیوں میں گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FiElfu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments