کس صورت میں حکومت کی مدت ایک سال تک بڑھائی جا سکتی ہے ؟ فواد چوہدری نے اہم بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر قانون پر جائیں تو انتہائی ناگہانی حالات میں حکومت کی مدت ایک سال تک بڑھائی جا سکتی ہے ، اگر کوئی ایسا مسئلہ ہو جس کا آئینی حل موجود نہ ہو ، تیسری بات یہ ہے کہ ابھی تک جو معاملات چل رہے ہیں اس میں مردم شماری کے تمام انتظامات کے حوالے سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aa9RxD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments