وفاقی حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے عید میلاد النبی ﷺ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ 3ربیع الاول سے 13ربیع الاول کے عشرے کو عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ منایا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FmvcCi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments