کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد27ہزار سے تجاوز،کیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک ہزار212 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uJe9pj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments