عمر شریف کی نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے عمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے عمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lcYPy0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments