وزیراعظم عمران خان کو بل گیٹس کا ٹیلیفون ، کس معاملے پر بات چیت ہوئی ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران انہوں نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے پروگرام اور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iBgs9f
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments