ڈینگی نے پنجاب میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ، 195 نئے کیسز رپورٹ 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی کی صورتحال خوفناک ہونے لگی ، گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبے میں 195 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 139کا تعلق لاہور سے ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mvwFxA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments