بہاولپور میں نواز شریف کی کورونا ویکسینیشن کے جعلی اندراج پر دو اہلکار معطل 

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی بہاولپور میں کورونا ویکسین کے بوگس اندراج پر دو عہدیداروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uJhvIV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments