مہنگائی کا بد ترین سونامی قوم پر ٹوٹنے والا ہے ، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے قوم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی جانب سے پٹرول سمیت دیگر اشیاءمہنگی کرنے پر مہنگائی کا بد ترین سونامی قوم پر ٹوٹنے والا ہے ، حکومتی ارکان شائد کوئی نشہ کرتے ہیں کہ انہیں عوام کی مشکلات خوشحالی نظر آرہی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AfcBEG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments