سی پیک سے متعلق غلط تاثر پھیلایا جاتاہے ، اسد عمر نے ایک ہی میڈیا بریفنگ میں سب کو جواب دیدیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے چائنہ، پاکستان اکنامک کوریڈور ( سی پیک ) سے متعلق پر میڈیا بریفنگ دی ، کہا کہ ایک امریکی تھنک ٹینک کے حوالے سے غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں ، ڈس انفارمیشن سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BgLquu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments