تحریک انصاف کی جماعت اور کابینہ میں چور ہیں ،یہ حکومت ہی آف شور ہے ، پنڈورا پیپرز پر پی ڈی ایم بھی میدان میں آگئی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنڈورا پیپرز کے انکشافات پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ ( پی ڈی ایم ) بھی میدان میں آگئی ، کہا کہ تحریک انصاف کی جماعت اور کابینہ میں چور ہیں ،یہ حکومت ہی آف شور ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AduW4O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments