ایل این جی ریفرنس ، شاہد خاقان عباسی کے وکیل نیب گواہ سید عاصم ترمذی پر جرح کی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی جہاں شاہد خاقان عباسی کے وکیل نیب گواہ سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر سوئی سدرن گیس کمپنی عاصم ترمذی کے بیان پر جرح کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Acl8Ig
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments