سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت جاری 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں سات کرنی بینچ سانحہ مادل ٹاو¿ن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواست پر سماعت کر رہاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Aglyxj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments