مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم پر اپنے وزیروں ، مشیروں کو این آر او دینے کا الزام 

اسلا م آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر اپنے وزیروں اور مشیروں کا الزام دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کمیشن بنا کر نام نہاد تحقیقات کے بعد وزیروں مشیروں کو این آر او دے دیتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mo1rIS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments