کیا واقعی ہی امریکہ کی جانب سے پاکستان پر پابندیاں لگائی جارہی ہیں؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے حقیقت بیان کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیو ں کے حوالے سے امریکی سینیٹ میںری پبلکن پارٹی کے 22ممبران نے ایک بل پیش کیا ہے ، اس بل کے حوالے سے پڑھ لکھ کر باتیں کی جائیں،اس بل پر ابھی دیکھتے ہیں کیا ہوگا ، اس پر فیصلہ آنے میں سال لگے گا،ہم پر بہت پہلے بھی پابندیاں رہی ہیں لیکن اللہ اور اس کے نبی ﷺ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZRJJGd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments