اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی سینیٹرز کے مجوزہ مسودہ قانون پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ، یہ ریبپلکن سینیٹرز کا تجویز کردہ بل ہے جو حکومتی پالیسی کے خلاف ہیں ، پاکستان رابطے ، تعلق اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ip7Nq3
via IFTTT
0 Comments