”کالعدم ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دے تو معاف کر دیں گے “وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کرتاہے اور ہتھیارڈ ال دیں تو معاف کرنے دیں گے ، وہ عام شہریوں کی طرح رہ سکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZImz4N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments