وزیر اعظم کا معافی کا اعلان، کالعدم ٹی ٹی پی نے فائر بندی کردی

جنوبی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کیلئے معافی کا اعلان کیے جانے کے بعد جنگجوؤں نے جنوبی وزیرستان میں فوج کے ساتھ فائر بندی کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mmYKr8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments