"کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کو روکنے اور شکست دینے کے لیے جو بھی کر سکے، کریں گے"پاکستان نے اعلان کردیا

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہےکہ پاکستان کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کو روکنے اور شکست دینے کے لیے جو بھی کر سکا کرے گا،انہوں نے اپنے خطاب میں بھارت کو ہتھیار فراہم کرنے والی ریاستوں کو متنبے کیا کہ بھارت کو ہتھیار دینے والی ریاستوں کو علم ہونا چاہیے کہ 70 فیصد ہتھیار اور افواج ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mw7Qls
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments