وزیر اعظم عمران خان 69 برس کے ہو گئے ، سوشل میڈیا پر کارکنوں اور مداحوں کی مبارکبادیں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان 69 برس کے ہو گئے ، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وزیر اعظم کو ان کی 69 ویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YkC8ih
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments