ہماری لڑائی کسی ادارے سے نہیں بلکہ غریبوں اور ملک دشمنوں کے خلا ف ہے ، حمزہ شہباز 

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ ہماری لڑائی کسی ادارے کے خلاف نہیں بلکہ غریبوں اور ملک کے دشمنوں کے خلاف ہے ، ہماری لڑائی ملک کی تنزلی کے خلاف ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bebfv5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments